اردو جریدہ

شروع کا حصہ چھوئیں
Article Image

خواجہ غلام الحسنین کے نام

خط (1) — 1903ء (جلد اوّل، خط 11)

’’آپ کے ترجمے کی بے تکلف روانی بالکل حیرت انگیز ہے۔ اگر ہربرٹ‌Herbert ہندوستانی ہوتا تو وہ بھی (اردو میں) اس سے بہتر طرزِ تحریر اختیار نہ کر سکتا‘‘1

(انوارِ اقبال)


اردو جریدہ نے یہ خط «کلیاتِ مکاتیبِ اقبال» (مرتبہ سید مظفر حسین برنی، اردو اکادمی، دہلی)، جلد اوّل (نومبر 1989ء)، صفحہ 83 سے ڈیجیٹائز کیا ہے۔