اردو جریدہ

شروع کا حصہ چھوئیں
Article Image

شد نظر واکردنی خواب فراموش شرار

شد نظر واکردنی خواب فراموش شرار

لغزشِ پای نگاہی داشت مدہوش شرار

ترجمہ اردو جریدہ: شرار کی بھولی ہوئی نیند بس ایک آنکھ کھلنے جتنی نکلی؛ مدہوش شرار کے حصے میں ایک نگاہ کے پاؤں کی لغزش بھر کا وقفہ تھا۔